شہباز شریف نے کہا کہ اپنا سیاسی اثاثہ اس لیے داؤ پر نہیں لگایا ہے کہ فوری چلے جائیں، عمران خان فراڈیا، جھوٹا، انا پرست اور محسن کش ہے، عمران خان کا دل پتھر کا ہے، عمران خان سے کیا مذاکرات کریں؟
وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ آپ کے محسن تھے، آپ محسن کش نکلے جبکہ آپ چاہتے تھے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے لیکن پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔
اسلام آباد میں وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ گزشتہ حکومت نے ہمارے خاندان کو بدنام کرنے کی ہر کوشش کی اور ہمارے خاندان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے لیکن برطانیہ کی این سی اے کی تحقیقات میں اللہ نے ہمیں عزت دی اور ہمیں کلین چٹ ملی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کے حواریوں نے الزامات لگانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، تین سال بعد ڈیلی میل نے ہم سے غیر مشروط معافی مانگی، ڈیلی میل والوں نے تاخیری حربے استعمال کیے۔
ان کا کہنا تھاکہ ڈیلی میل نے مجھ سے نہیں پوری پاکستانی قوم سے معافی مانگ لی ہے، اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ہے، عمران نیازی نے ڈونرز کو پیغام دیا کہ پاکستان کو ایک پیسہ نہ دینا۔
شہباز شریف کا کہنا تھاکہ ہمیں آئی ایم ایف کے سامنے ایڑیاں رگڑنی پڑیں کیونکہ وہ ہم پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں تھا، آئی ایم ایف نے نہ جانے کون کون سی یقین دہانیاں ہم سے لیں، ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا اور ریاست کو بچانے کیلئے اپنی سیاست کو قربان کیا، عمران اپنے آخری دنوں میں ہمارے لیے کانٹے بچھا کر گئے۔
عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ عمران نیازی نے دوست ممالک کو ناراض کیا اور تعلقات خراب کیے، دوسری طرف سعودی علی عہد نے سابق وزیر اعظم کو خانہ کعبہ کے ماڈل کی گھڑی دی، وہ گھڑی بیچ دی گئی، خانہ کعبہ کے ماڈل کی گھڑی بیچ کر عمران نیازی نے گھٹیا حرکت کی اور پاکستان کو بدنام کیا، انہوں نے گھڑی بیچی، رسید بھی جعلی دکھائی اور فراڈ کیا۔
ان کا کہنا تھاکہ عمران نیازی نے اپنی بہن کو ایمنسٹی دی اور این آر او دلوایا، چار سال، جھوٹ، بغض، انا اور مخالفین کے خلاف مقدمات کے علاوہ کچھ نہیں کیا، اگر یہ وقت ملک کی بہتری پر لگاتے تو آج یہ حال نہ ہوتا۔
انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے پہلے چینی اور گندم ایکسپورٹ کی اور پھر مہنگے داموں میں امپورٹ کی، تم اپنے دور
کے بڑے بڑے اسکینڈلز کا حساب دو، آپ چاہتے تھے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، انشاء اللہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، عمران خان نے اس قوم کے ساتھ 190 ملین پاؤنڈ کا فراڈ کیا، اس سے بڑا اور کیا فراڈ ہو گا؟ کابینہ کو بند لفافہ دکھا کر منظوری لے لی گئی۔
وزیراعظم کا مزید کہناتھاکہ یہ گھڑی عمران خان کی نہیں تھی، یہ 22 کروڑ عوام کی عزت تھی، عمران نے پاکستان کے ساتھ اور دین کے ساتھ بہت زیادتی کی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان، جنرل (ر) باجوہ تو آپ کےمحسن ہیں، آپ تو محسن کش نکلے، وہ ریٹائر ہو گئے ہیں، اب ان کو آرام سے زندگی گزارنے دیں، نئے آرمی چیف پروفیشنل ہیں۔
وزیرخزانہ کی صدر سے ملاقات پر شہباز شریف کا کہنا تھاکہ ایوان صدر میں اسحاق ڈار کی صدر مملکت سے ملاقات میری اجازت سے ہوئی تھی، پاکستان کی ترقی اور معاشی بحالی کے لیے ہم سو قدم آگے بڑھ سکتے ہیں لیکن تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ ملک کے مستقبل کو تابناک بنانے کیلئے ہم تمام اختلافات بھلا سکتے ہیں لیکن ملک کو نقصان پہنچانے والے سے کیا مذاکرات کیے جا سکتے ہیں؟ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنی انا کو مارنا ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے 20 فیصد سے بھی زائد کابینہ کے فیصلے سرکولیشن کے ذریعے کیے ہوں تو میں جواب دہ ہوں، بری گورننس میں پی ٹی آئی نے نئی مثال قائم کی ہے۔
-
تھانہ کرپا کے علاقہ میں پولیس مقابلہ اشتہاریوں نے پولیس ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کردی ملزمان کی فائرنگ سے ان ساتھی احمد شاہ ہلاک ہوگیا۔
Spread the loveاسلام آباد (خادم بٹر کیپٹل اپڈیٹ )تھانہ کرپا کے علاقہ میں پولیس مقابلہ اشتہاریوں نے پولیس
-
سوئی گیس راولپنڈی ریجن کا گیس چوروںکیخلاف کریک ڈوان7ہزار صارفین کو6کروڑ70 لاکھ جرمانے 18 پر مقدمے درج
سوئی گیس راولپنڈی ریجن کا گیس چوروںکیخلاف کریک ڈوان7ہزار صارفین کو6کروڑ70 لاکھ جرمانے 18 پر مقدمے درج.سوئی گیس چوری میں ملوث عناصر کو 6کروڑ 70لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیئے گئے ۔ عدم ادائیگی والوں سے ساڑھے چار کروڑ روپے کے واجبات بھی وصول کیئے گئے ۔
-
نیشنل کمیشن فارمینارٹیز کا اجلاس،جبری تبدیلی مذہب،کم عمر شادیاں،جاب کوٹہ،نصابی مذہب مواد توہین مذہب کے مسلے فوری حل کرنے کا مطالبہ
ادارہ برائے سماجی انصاف کے زیر اہتمام راولپنڈی کے مقامی ہوٹل میں اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اقلیتوں کے حقوق کے لیے وکالت کی کوششوں پر ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبوں سے وابسطہ لوگوں نے شرکت کی۔
-
پاکستان بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا، پاکستان کی ترقی، استحکام اور اتحاد کا عزم کا کیا۔
پاکستان بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا، پاکستان کی ترقی، استحکام اور اتحاد کا عزم کا کیا۔
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 70میگاواٹ کا ہائیڈرو پاور منصوبہ کی منظوری دونوں ممالک کے دستخط ۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 70میگاواٹ کا ہائیڈرو پاور منصوبہ کی مظوری دونوں ممالک کے دستخط ۔
-
شمالی وزیر ستان چیک پوسٹ میر علی پر دہشتگردوں کا حملہ,6 جہنم واصل,پاک فوج کے7جوان ملک وقوم پر قربان
شمالی وزیرستان میر علی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 دہشتگرد جہنم واصل، کیپٹن محمد احمد بابر ،حوالدار صابر، نائک خورشید، سپاہی ناصر، سپاہی راجہ، سپاہی سجاد نے جام شہادت نوش کر لیا
-
اسلام آباد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی نوڈ کے ہیڈ آفس کا پر وقار تقریب میں افتتاح
Spread the loveاسلام آباد (خادم بٹر کیپٹل اپڈیٹ )انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی "نوڈ ایجنسی کے ہیڈ آفس کا دارالحکومت
-
میاں محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوگئے
Spread the loveاسلام آباد(کیپٹل اپڈیٹ)میاں محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوگئے
-
عوام کا اعتماد عمران خان پر ہے پی ٹی آئی کے تمام سیاسی نظر بند اسیروں کو فوری رہا کیا جائے،بلال اعجاز
Spread the loveعوام نے پی ڈی ایم ٹولے کو بدعنوانی، رشوت، اقربا پروری، مہنگائی، لوٹ گھسوٹ اور کرپشن
-
راولپنڈی کچہری چوک میں پھانسی لگائی جائے قبول کرتا ہوں کہ ڈویژن کے 13حلقوں میں دھاندلی سے ہارے ہوئے امیدواروں کو جتوا دیا. کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ
Spread the loveراولپنڈی (کیپٹل اپڈیٹ) الیکشن میں دھاندلی پر کمشنرراولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے اعتراف کرتے ہوئے استعفی
-
الیکشن پرامیدیں لگائے بیٹھی سیاسی جماعتوں کی پریشانیاں زیادہ بڑھ گئیں
Spread the loveاسلام آباد : لیکشن ختم ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی ہوگئی
-
خوشاب پولیس نے قائدآباد سے دلہن کے روپ میں ڈاکوحسینہ کو گروہ سمیت گرفتار کر لیا.
Spread the loveاسلام آباد (کیپٹل اپڈیٹ) سو سے زائد شادیاں کرکے دولہوں کو لوٹنے والی مادھوری گرفتار خوشاب
-
آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبرناصرخاں نے پاکستان کے پہلے خواتین ڈرائیونگ سکول اور ٹیسٹ سنٹر کا افتتاح کردیا۔
Spread the loveاسلام آباد ( خادم بٹر سٹاف رپورٹر) خواتین ڈرائیونگ سکول اور ٹیسٹ سنٹر اسلامک ریلیف تنظیم
-
پاکستان میں گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جائے گی.وفاقی وززیر صحت ڈاکٹر ندیم جان
Spread the loveاسلام آباد (خادم بٹر)پاکستان میں گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی
-
پاکستان کو مضبوط و مستحکم بنانے کی امید نوجوان نسل پر ہیں۔آزمائے لوگوں پر انکا اوعتماد نہیں رہا زاہد خان امیدوار پی پی 18 راولپنڈی
Spread the loveراولپنڈی (خادم بٹر کیپٹل اپڈیٹ) حلقہ پی پی 18 سے امیدوار پنجاب اسمبلی پنجاب محمد زاہد
-
مسلم لیگ انٹرنیشنل افیئرزاوور سیز پاکستانی چیپٹر ز نے قائد اعظم محمدعلی جناح اورمیاں نواز شریف کا سالگرہ کا دن بہت خوش و خروش سے منایا
Spread the loveاسلام آباد (کیپٹل اپڈ یٹ )مسلم لیگ انٹرنیشنل افیئرز اور اوور سیز پاکستانی چیپٹر ز نے
-
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس کے فیصلے کاحکم جاری
Spread the loveاسلام آباد (کیپٹل اپڈ یٹ ) پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات
-
ہولی فیملی ہسپتال بندش کانتیجہ مریضوں کا بوجھ بی بی ایچ پرڈالنا مہنگا پڑ گیاعلاج میں تاخیربیڈز,ادویات کی عدم دستیابی پر جتھے نے لیڈی ڈاکٹر پر حملہ کر کے ہاتھ توڑ دیا
Spread the loveاولپنڈی (خادم بٹر کیپٹل اپڈیٹ)گذشتہ روز بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال کی ایمرجنسی میں لیڈی ڈاکٹر
-
اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کےعہدہ پرترقی پانے والوں کےاعزاز میں تقریب کا انعقاد،آر پی او راولپنڈی ریجن سید خرم علی نے رینک لگائے
Spread the loveراولپنڈی(خادم بٹر کیپٹل اپڈیٹ)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سید خرم علی نے اے ایس آئی سے
-
سی پی اوراولپنڈی سید خالد ہمدانی نے سی ٹی اوتیمورخان کے ہمراہ افسران کواگلےعہدے کےرینک لگائے
Spread the loveراولپنڈی(خادم بٹرکیپٹل اپڈیٹ) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سے محکمانہ ترقیوں کا تسلسل،
-
انٹر پولیس ریجن بیس بال ٹورنامنٹ ساہیوال نے راولپنڈی کو شکست دیکر فائنل جیت لیا، آر پی اوراولپنڈی سید خرم علی نے اختتامی تقریب میں انعامات تقسیم کیئے
Spread the loveراولپنڈی(کیپٹل اپڈیٹ)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سید خرم علی کی انٹر ریجن بیس بال ٹورنامنٹ کی
-
پولیس پر فائرنگ کرنیوالےخطرناک جیدا ڈکیت گینگ کا جوان مردی سے مقابلہ کرنے پرایس ایچ او پیرودھائی و ٹیم کو نقد انعام اورتعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم
Spread the love راولپنڈی (کیپٹل اپڈیٹ) سی پی اوسید خالدہمدانی کی جانب سے فرائض کی انجام دہی میں
-
آئین پاکستان کی50ویں سالگرہ کے موقع پرسب کومل کرایسے پاکستان کی راہ ہموارکریں جس میں خواتین ولڑکیوں کےخلاف تشدد نہ ہونیلوفربختیار نیشنل کمیشن آف ویمن
Spread the loveنیلوفر بختیار، نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن کی چیئرپرسن نے کہا ھے کہ ھم
-
اسلام آباد پولیس نےتعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
Spread the loveاسلام آباد(کیپٹل اپڈیٹ) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے انسداد منشیات کے سلسلے میں اہم کارروائی کرتے
-
ڈاکٹر فوزیہ فاروق کی تحریر بچوں کے جنسی استحصال و تحفظ کے موضوع بچپن نگر کا قصہ پر پی این سی اے میں پپٹ شو کا انعقاد
Spread the love اسلام آباد (کیپٹل اپڈ یٹ )پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی اے) اور
-
صحت نو . تحریر ساجد حسین شاہ
Spread the love لاکھوں کروڑوں درود وسلام محمد و ال۔محمد پر حضرت علی علیہ السلام ؑ سے سوال
-
جوائنٹ ڈائریکٹرپمزڈاکٹر فرخ کمال 35سالہ سروس کے بعد پُر وقار تقریب میں پمز ہسپتال سے الوادع
Spread the loveاسلام آباد(خادم بٹر کیپٹل اپڈیٹ)پمز جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرپمز ڈاکٹر فرخ کمال کی ریٹائرمنٹ پر پمز میں
-
کراچی کےمسیحی نوجوان نوید خان ولدبچن سیموئیل کااعزازوفاقی اردویونیورسٹی سےایم فل کی ڈگری حاصل کرلی،
Spread the loveکراچی (کیپٹل اپڈیٹ) کراچی کے مسیحی نوجوان نوید خان ولدبچن سیموئیل کا اعزازوفاقی اردو یونیورسٹی سے
-
پنجاب میں چنگ چی پر پابندی کا فیصلہ حکومت کا استحقاق،بد تر معاشی حالات میں بے روزگاری کو نظر انداز کرنا بڑی غلطی ہوگا
Spread the loveلاہور(خادم بٹرکیپٹل اپڈیٹ) دھواں کیوں دیتے ہیں یا اوور لوڈنگ کرتے ہیں انسانی صحت اور جانوں
-
اینٹی نار کوٹکس فورس نے 14 کاروائیوں میں 241 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی، 5 خواتین سمیت 14 ملزمان بھی گرفتار
Spread the loveراولپنڈی (کیپٹل اپڈیٹ) اینٹی نار کوٹکس فورس کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف 14 کاروائیوں میں 241
-
تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کا امیدوار نامزد کردیا۔
Spread the loveتحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات چئیرمیں پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر گوہر خان کو
-
سوئی ناردرن گیس سلنڈراوگرا سےنیوکنکشن پابندی پرکامیاب متبادل توانائی یےجی ایم راولپنڈی اظہررشید شیخ
Spread the loveراولپنڈی( خادم بٹر سٹاف رپورٹر) سوئی ناردرن گیس سلنڈرز سکیم پر عوام کا اعتماد سے شیہریوں
-
موسم سرما میں گیس ترسیل یقینی بنانے کےلیے گیس حکام نے لو پریشر پر کرائسس مینجمنٹ سیل قائم کردیا۔جنرل مینجر سوئی گیس اظہر رشید شیخ
گیس حکام راولپنڈی ریجن نے لو پریشر پر کرائسس مینجمنٹ سیل قائم کردیا
-
ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی جسم فروشی کرنے والے گروہوں کے خلاف کاروائی
Spread the loveجہلم (کیپٹل اپڈیٹ )ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی کی جسم فروشی کرنے والے گروہوں کے خلاف کاروائی۔ایس
-
اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔11کاروائیوں میں44کلومنشیات برآمد،8ملزمان گرفتار۔
Spread the loveاے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔11 کاروائیوں میں 44 کلو
-
جسٹس اطہرمن اللہ نےانتخابات میں تاخیرکازمہ دارصدرمملکت ، گورنرزوالیکشن کمیشن کوٹھہرادیا!
عام انتخابات کے معاملے پر جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ
-
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس سمیت4کیسزبغیر سماعت23نومبرتک ملتوی۔
چیئرمین پی ٹی آئی پر قائم دہشتگردی کے تین مقدمات کی سماعت بھی 23 نومبر تک ملتوی کردی گئی ہے،ان مقدمات میں الزامات ہیں کہ ان کی ایما پر اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی گئی تھی۔
-
سیکرٹری صحت عبداللہ خان کا احسن اقدام،بلوچستان میں کلینک کے اندرمیڈیکل سٹوراورمیڈیکل سٹور کے اندر کلینک کھولنے پرپابندی عائد کردی
بلوچستان میں کلینک کے اندرمیڈیکل سٹوراورمیڈیکل سٹور کے اندر کلینک کھولنے پرپابندی عائد کردی
-
مالدیپ کی شکایت پرڈبلیو ایچ اوسےالرٹ بعد پنجاب میں پانچ کھانسی کے شربت پرپابندی عائد.
Spread the loveاسلام آباد (کیپٹل اپڈیٹ) پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے مالدیپ کی شکایت کے بعد
-
وفاقی محتسب کی سی ڈی اے کواسلام آباد ہا ئی وے,پارک روڈ تو سیع,مکا نا ت تکمیلی سرٹیفیکیٹ,ٹرانسفرلیٹرز45دن میں مکمل کر نے کی ہدایت
وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے سی ڈی اے کے خلا ف کثیر تعداد میں شکا یات کا نوٹس لیتے ہو ئے
-
راولپنڈیساڑھے 3 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کرنے والے مجرم کوعدالت سے عمر قید کی سزا سنا دی گئی
ساڑھے 3 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کرنے والا مجرم
-
اسلامی جمہوریہ ایران کےسفیرکا سنٹرل پولیس آفس,سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ، وفد نے آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں سے سکیورٹی امورپرتبادلہ خیال کیا،
Spread the loveاسلام آباد(کیپٹل اپڈیٹ)اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں تعینات سفیرکا وفد کے ہمراہ سنٹرل پولیس آفس
-
انٹر کالجیٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ گورنمنٹ ایسوسیٹ کالج برائے خواتین گجر خان نے2صفر سے جیت لی.
ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی امجد اقبال خٹک نے ہمراہ ہوسٹ کالج گورنمنٹ ایسوسیٹ کالج برائے خواتین گجر خان پرنسپل مسز جمیلا ایوب
-
وفاقی وزیر صحت و ڈی جی اے این ایف کی ملاقات منشیات کے عادی افراد کےعلاج مراکز کے قیام پر اتفاق
وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن (این ایچ ایس آر سی) ڈاکٹر ندیم جان نے اے این ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان,33کارروائیاں,27.064ملین ڈالرمالیت کی960.981کلوگرام منشیات,102لیٹرہائیڈروکلورک ایسڈ برآمدکرلیا ۔
Spread the loveراولپنڈی(کیپٹل اپڈیٹ) اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے33کارروائیوں میں 27.064ملین ڈالر مالیت کی960.981کلوگرام منشیات اور102لیٹر ہائیڈروکلورک ایسڈ