لاہور ہائیکورٹ نے 26 کوآرڈینیٹرز کو گریڈ 16 میں بطور سینیئر آفس کوآرڈینیٹرز ترقی کے احکامات جاری کر دے ۔ڈپٹی رجسٹرار ایچ آر محمد ندیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.
نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 16 میں ترقی پانے والوں میں محمد علی، مسعود انجم فراز، عبدالقدیر عباس، سیمیوئل شریف، محمد محسن، محمد عمران شاہد، شفیق الرحمان، فرحان مشتاق، علی عثمان نواز، حافظ محمد سلمان، یوسف خان نیازی،
حافظ عثمان شفیق، اسد خالد، سید مدثر حسین شاہ، کامران احمد، محمد اشفاق، محمد عامر شبیر، محمد اعظم، مرزا سکندر حیات، عرفان اکرم، محمد شفیق اقبال، محمد شہباز، محمد سلیمان اسلم، عبدالرحمن اور کامران انور شامل ہیں۔
جبکہ حافظ محمد اویس مختار، عمران محمود، فرحانہ شبیر بخاری، عرفان احمد، سید زین العابدین شاہ اور محمد سلمان چغتائی کو ترقی کے موزوں قرار دیا گیا ہے۔