کوئٹہ (کیپٹل اپڈیٹ)سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے دو سال سے تعطل کا شکار بلوچستان کے تمام میڈیکل سٹورز ، ڈسٹری بیوٹرز کے لاٸسنسز تجدید (رینیو ) کردیے اور نٸے لاٸسنسز بھی جاری کر دیے
سیکرٹری صحت کے احکامات کی روشنی میں بلوچستان کے تمام میڈیکل سٹورز ، ڈسٹری بیوٹرز اور ادویات کے کاروبار سے منسلک ادرے کو کولیفاٸیڈ پرسن (فارماسسٹ) کی موجودگی کو یقینی بناے۔
تمام میڈیکل سٹورز ، ڈسٹری بیوٹرز کے مالکان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے لاٸسنسز متعلقہ ڈرگ انسپکٹرز سے حاصل کر سکتے ہیں
کسی بھی شکایت کی صورت میں ایڈیشنل سیکرٹری ڈوپلمنٹ کے نمبر 0819202324 پر رابطہ کرے
کلینک کے اندر میڈیکل سٹور اور میڈیکل سٹور کے اندر کلینک کھولنے اجازت نہیں ہو گی۔
خلاف ورزی کی صورت میں ڈرگ ایکٹ 1976 , بلوچستان ڈرگ ایکٹ 2021 اور بلوچستان ڈرگ ایکٹ 2022 قانونی کارواٸی عمل میں لاٸی جاے گی۔