راولپنڈی(خادم بٹر کیپٹل اپڈیٹ)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سید خرم علی نے اے ایس آئی سے سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی پانے والوں کے اعزاز میں ریجنل دفتر میں تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں ایس ایس پی آر آئی بی، ایس ایس پی لیگل راولپنڈ ی ریجن، اے ڈی آئی جی اور ترقی پانے والے اہلکاروں کے فیملی ممبران نے بھی شرکت کی۔ترقی پانے والے اہلکاروں کو نئے عہدہ کے رینک لگائے گئے۔محنت اور لگن سے کام کرنے والے اورمحکمہ کی مثبت شناخت قائم کرنے والے افسران ہی محکمہ کا اصل سرمایہ ہیں، آپ کی محکمانہ ترقی نہ صرف آپکے لیے خوشی کا باعث ہے بلکہ پورے خاندان کے لیے باعث فخر ہے،آپ اس معیار میں مزید اضافہ کرتے ہوئے میرٹ اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں،آر پی او سید خرم علی۔تفصیلات کے مطابق آر پی او راولپنڈی ریجن سید خرم علی نے حال ہی میں ترقی پانے والے اے ایس آئی سے سب انسپکٹر اور ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدہ پرترقی پانے والوں کے اعزاز میں رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں ایس ایس پی آر آئی بی عارف شہباز خان، ایس ایس پی لیگل راولپنڈی ریجن عبدالفاروق، اے ڈی آئی جی ملک نعیم اختر اور ترقی پانے والے اہلکاروں کے فیملی ممبران نے شرکت کی۔ اے ایس آئی سے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں وحید اختر، سجاد احمد، قمر عباس، سجاد احمد، احمد یار، ندیم اختر، ناصر محبوب، واجد علی خان، قیصر محمود، محمد یاسین، محمد افضل، گل ریز یعقوب، محمد رفیق، مقصود اختر، فخر اقبال، محمد نصیر، محمدثاقب، محمد طفیل، طاہر محمود، محمد آصف، تنویر احمد، جبار احمد،غلام محمد، محمد سفیر، اللہ دتہ، عبدالقدیر، شاہد محمود، آصف محمود، نصیر احمد، محمد عرفان، فیصل کامران، ظفر اقبا ل، رضا حسنین شاہ، ریاست محمود،تنویر احمد، تنویر اسلم، سعید صابر، ذوالفقار علی، عدیل جاوید، محبوب حسین،رجب علی، محمد عرفان، محمد افضال، شاہد محمود، محمد امین اختر، حیات خان، سجاد احمد، ابرار نسیم، محمد عمران جلیل، وسیم اختر، خان اعجاز، شوکت حیات، ظہیر الدین بابر،طارق مسعود، محمد رفیق، خرم شکیل، کوثر سعید، محمد حسیب، قیصر اعجاز، عمران الحق، ارشد محمود، محمد ابراہیم، محمد مالک، رفاقت محمود، مظہر خان، سہیل احمد،صفری عرف وحید، سعید عمران حید ر، منور خان، نعیم عباس، زاہد محمود، وسیم مختار، کاشف نثار، راشد الحسنین، اسد علی، محمد سرفراز، محمد وقار، خالد یار، اجمل نذیر، شکیل احمد، خلیل احمد، محمد بابر زمان، محمد طیب، شاہد محمود، محمد اعظم، عرفان ریاض، نوید ظفر، زاہد محمود، سلیم اللہ، سید اقدس عباس، ریاض حیدر، اکرام الحق، عمران خان، ذوالفقار علی، نعیم اختر، ابرار حسین ضیافت حسین شاہ، محمد الیاس، محمد شہزاد، عرفان اللہ، محمد نعمان یونس، محمد آصف، ناصر محمود،تنور احمد، کامران حسین، مبشر وسیم، انعام الحق، شکیل احمد، امجد علی خان، ضمیر احمد، خلیل اقبال، بابر سجاد، رضوان احمد، نجم مسرور،خرم شہزاد، ساجد حسین، ممتاز خان، زاہد اقبال، محمد باقر، فہیم ریاض احمد، سجاد حسین، ساجد محمود، افتخار احمد، عامر حفیظ، ہارون یوسف، ضمیر الحسن، واجد سعید، محمد بلال، ناصر محمود، مظفر ہمایوں، محمد شہزاد انور، محمد عدیل صفدر، کامران شافی، محمد اکبر شہزاد، عدنان غیور، محمد بشارت، علی گل آر پی او نے ترقی پانے والے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ آئندہ بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ اپنے محکمانہ کام کو جاری رکھیں اور مزید ترقی کا سفر طے کرتے جائیں، محنت اور لگن سے کام کرنے والے اورمحکمہ کی مثبت شناخت قائم کرنے والے افسران ہی محکمہ کا اصل سرمایہ ہیں، آپ کی محکمانہ ترقی نہ صرف آپکے لیے خوشی کا باعث ہے بلکہ پورے خاندان کے لیے باعث فخر ہے،آپ اس بہترین معیار میں مزید اضافہ کرتے ہوئے میرٹ اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔