ولپنڈی (کیپٹل اپڈیٹ)وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن (این ایچ ایس آر سی) ڈاکٹر ندیم جان نے اے این ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔
وفاقی وزیر نے ڈی جی اے این ایف میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک، ہلال امتیاز (ملٹری) اور سٹاف افسران سے جامع ملاقات کی ۔
ملاقات کے دوران صحت پر منشیات کے اثرات سے پیدا ہونے والے مسائل پر توجہ دی گئی۔
منشیات کے علاج، معاشرے میں منشیات کے پھیلاؤ پر تبادلہ خیال
منشیات سے متاثرہ افراد کے متعلق مرکزی ڈیٹا بیس کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ڈی جی اے این نے کہا ہے کہ
ملک بھر میں بحالی اور علاج مراکز کے قیام میں سہولیات فراہم کی جائیں۔