جہلم (کیپٹل اپڈیٹ )ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی کی جسم فروشی کرنے والے گروہوں کے خلاف کاروائی۔ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمداور ٹیم نے کاروائی کرتےبہوئے جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث 06 خواتین سمیت 05 مردملزمان گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان محمد فیصل،فلک شیر، محمد ارشد،عمران علی،محمد نوید،علیزہ شہزادی،ثمرین،کرن بی بی،صائمہ،صباءاور عشاءشامل ہیں،ملزمان جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث ہیں،
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے میرٹ پہ تفتیش جاری ہے،
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسم فروشی جیسےحرام اور غلیظ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کےمستحق نہیں۔سب کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔