کراچی (کیپٹل اپڈیٹ) کراچی کے مسیحی نوجوان نوید خان ولدبچن سیموئیل کا اعزازوفاقی اردو یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی،
وفاقی اردو یونیورسٹی سے 12 طلبہ کو پی ایچ ڈی 25 کو ایم فل،06 طلبہ کو ایم ایس کیا نوید خان نے پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف نگرانی جبکہ ڈاکٹر کمال حیدر کی معاونت سے ایم فل مکمل کیا۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کے 12 طلبہ کو پی ایچ ڈی 25 کو ایم فل اور 06 طلبہ کو ایم ایس کی اسناد تفویض وفاقی اردو یونیوسٹی کی نظامت اعلیٰ تعلیم وتحقیق (GRMC) کا پچپن واں (55th) اجلاس قائم مقام شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر رو بینہ مشتاق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں قائم مقام رجسٹرارمحمد صدیق بطور سیکریٹری جبکہ اراکین رئیس کلیہ سائنس وٹیکنا لوجی پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد کلیہ نظمیات کاروبار، تجارت و معاشیات پروفیسر ڈاکٹر مسعود مشکور صدیقی شعبہ اردوڈاکٹر یاسمین سلطانہ شعبہ ریاضیاتی علوم ڈاکٹر مریم سلطانہ شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ ڈاکٹر راحت اللہ انچارج کلیہ معاروف اسلامی ڈاکٹر محمد حافظ ثانی، ڈاکٹر عارف ا کرم انچارج کلیہ فارمیسی، ڈاکٹر شاہد اقبال انچارج کلیہ فنون ڈاکٹر کمال حید را انچارج کلیہ تعلیمات، ڈاکٹر راشد تنویر ڈائریکٹر ایڈمیشن، وحید مراد انچارج شعبہ GRMC شریک تھے۔
اجلاس میں 12 طلبہ کو ئی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئیں جن میں فائز ہ انور بنت انور علی کو کیمیاء فرح ناز بنت محمد ظفر ممتاز کو کیمیاء سمیرا بنت غلام جان کو نباتیات صائمہ یٰسین بنت یٰسین بیگ کو فارما سیوٹیکل کیمسٹری، عبد الغنی والد امان اللہ کو اسلامیات احسان الرشید ولد عبد الرشید کو اسلامیات عبد الرحمان ولد محمد اشرف کو اسلامیات لطف الرحمن والدہ مشفق الرحمن کو اسلامیات ا نعم شیخ بنت صلاح الدین کو نباتیات نبیلہ صدف بنت محمدا کرم رندھاوا کو معاشیات (اسلام آباد) ناصر منیر ولد شوکت منیر کو معاشیات (اسلام آباد)، ایاز خان ولدہ ولی محمد کو ابلاغ عامہ میں پی ایچ ڈی کی سند تفویض کی گئی۔
جبکہ 25 طلبہ کو ایم فل اور 06 طلبہ کو ایم ایس کی اسناد تفویض کی گئی جن میں ارم اختر بنت اختر حسین کو کیمیا،حنا اظہر بنت محمد اظہرکو حیوانیات شازیہ عبد القیوم بنت عبد القیوم کو خرد حیاتیات محمد سلمان رضا ولد ظفر عالم طبیعیات محمد وقار ولد محمد سلطان ریاضیاتی علوم، اشرف حسین ولد موسیٰ ریاضیاتی علوم،دانش علی رضا ولد باہوٹ علی ریاضیاتی علوم،
مراد حشمت اللہ خان ولدممتاز احمد خان راجپوت کو خروحیاتیات، واحد رضا اصفہانی والد محمد علی مرزابین الاقوامی تعلقات، شاری بلوچ بنت بابو بلوچ تعلیمات، ماہرہ سراج احمد بنت سراج الدین احمد تعلیمات عشرت با نو بنت عبد الرشید تعلیمات طیفور حسین ولد غلام حسین اُردو، محمد طارق ولد احسان الحق آزاد اُردو، سید قدیس علی رضا ولد سید انیس الرحمن اردوما جد حسین صدیقی والد کو ثرحسین صدیقی اردو،
احمد ولد محمد ابراہیم عربی، غلام علی ولد رحمت اللہ آریسر سندھی، محمد عمران فیصل ولد اللہ وسایا کمپیوٹر سائنس (اسلام آباد)، آستر غزالہ بنت بشیر یعقوب اُردو (اسلام آباد)، ظفر عباس ولد اکبر علی معاشیات (اسلام آباد) محمد ثاقب ولد محمد اکرم چوہدری الیکٹریکل انجینئر تنگ (اسلام) آباد)، سدرہ افضل بنت چوہدری افضل علی اُردو (اسلام آباد) محمد افضل ولد محمد ولایت الیکٹریکل انجینئر نگ (اسلام آباد)،
غلام حسین علوی ولد شفیق احمد علوی خرد حیاتیات، نوید ولد بچن سیموئیل تعلیمات، آصفہ محمود بنت محمود انور خصوصی تعلیم، یاسمین اختر بنت محمد اظہر کمپیوٹر سائنس (اسلام آباد)، اسماء خاتون بنت سید تمیز الدین فارما سیوٹیکل، عائشہ صدیقہ بنت زاہد مسعود مغل کمپیوٹر سائنس (اسلام آباد)، سیف اللہ ولد محمد ابراہیم شعبہ کمپیوٹر سائنس (اسلام آباد) کو 30 کریڈٹ آور زکورس ورک کے تحت ایم ایس کی سند کا اجراء کیا گیا۔