اسلام آباد : لیکشن ختم ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی ہوگئی لیکن تاحال اور غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج مرحلہ نامکمل تمام صوبوں سمیت مرکز میں متعدد صوبائی و قومی نشستوں کے نتائج کا انتظار
ملک کی بڑی سیاسی جماعتیں الیکشن مین واضح اکثریت کے دعوے کرتی رہ گئیں لیکن کسی ایل سیاسی جماعت کو بھی موجودہ الیکشن مین اکثریت نہ مل سکی الیکشن پر امیدیں لگائے بیٹھی سیاسی جماعتوں کی پریشانیاں پہلے سے بھی زیادہ بڑھ گئی ہیں۔
ھکومت بنانے کے مرحلے میں سب کی نظریں پاکستان تحریک اینصاف کی نو منتخب آزاد اراکیں پر جمی ہوئیں ہیں کہ وہ کب ان کی پارٹی کو جوائن کریں اور ان کی سیاسی پوزیشن پارلیمنٹ میں مستحکم ہو تاکہ وہ کھل کر اپنی حکومت بنانے کے لئے مزید جوڑ توڑ کر سکیں
جبکہ دوسری جانب شہری الیکشن ہونے کے باوجود وفاق میں ایک کمزور حکومت بنتا دیکھ رہے ہیں جو مستقبل میں بھی ان کے لئے کوئی ریلیف دینے کے قابل نہین ہوگی
مرکز میں وہ ہی سیاسی جماعت حکومت بنا ئے گی جس کے پاس مطلوبہ سادہ اکثریت جوکہ کم از کم 134 قومی اسمبلی کی نشستیں ہیں اور اس جماعت کو حکومت بنانے کے لیے مجموعی طور پر 169 نشستیں چاہیے۔